نشتر ہسپتال کی ڈاکٹر نزہت اور نسیم اختر کے کنٹریکٹ میں توسیع

نشتر ہسپتال کی ڈاکٹر نزہت اور نسیم  اختر کے کنٹریکٹ میں توسیع

نشتر ہسپتال کی ڈاکٹر نزہت اور نسیم اختر کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی

ملتان( نیوز رپورٹر)اس حوالے سے پنجاب گورنمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں