اسسٹنٹ کمشنر کی غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی ،3برانچیں سیل کردیں
اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خواجہ عمیر محمود کا ملتان شہر میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ملتان(خصوصی رپورٹر)جمیزسکول کی شمس آباد،ابدالی روڈ اور عسکری بائی پاس پر قائم برانچز سیل کر دیں۔اس ادارے کی یہ تینوں برانچز غیر رجسٹرڈ تھیں۔