9سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا

9سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش  کرنیوالے کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا

تھانہ بدھلہ سنت کے علاقہ میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کو شش کرنے والے شخص کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

ملتان(کرائم رپورٹر)جمیل نامی شخص نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کو شش کی علاوہ ازین تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا حمزہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ وقاص نامی شخص اسے ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں