سٹی ٹریفک پولیس نے لائن ڈسپلن بارے تربیت دی

سٹی ٹریفک پولیس نے لائن  ڈسپلن بارے تربیت دی

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے حادثات کی روک تھام کے سلسلہ میں مختلف سرگرمیاں جاری ہیں

ملتان(کرائم رپورٹر)اس سلسلہ میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے چوک کمہاراں والا پر ریسکیو دفتر کے سامنے روڈ یوزرز کو لین لائن ڈسپلن بارے تربیت دی اور شہریوں کو روڈ سیفٹی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے فوائد بارے بتایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں