کل ملتان میں بجلی بند رہے گی
میپکوترجمان کے مطابق کل 28جولائی کو بجلی کی فراہمی ملتان سرکل کے 11کے وی الحلال ڈسٹری بیوشن...
ملتان (خصوصی رپورٹر)قریشی اورنیو وہاڑی فیڈرز ، خانیوال سرکل کے 11کے وی رحیم شاہ، سٹی ون، سٹی ٹواورسٹی 3 فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔