ایف آئی اے ملتان نے اشتہاری کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے ملتان نے  اشتہاری کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے ملتان نے لودھی کالونی میں چھاپہ مارکر اشتہاری ملزم زوہیب کو گرفتار کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر)ملزم نے مدعی کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9لاکھ بٹور لئے تھے ایف آئی اے نے مزید کارروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں