ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کی کرائم میٹنگ،ہدایات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان  کی کرائم میٹنگ،ہدایات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے پولیس لائنز ملتان میں گلگشت ڈویژن اور سٹی ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملتان نے کرائم کی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں