میٹرک امتحان،شہادۃالثانویۃالعامہ اور او لیول کے امیدواروں کو رولنمبر سلپس بذریعہ ڈاک جاری

میٹرک امتحان،شہادۃالثانویۃالعامہ  اور او لیول کے امیدواروں کو  رولنمبر سلپس بذریعہ ڈاک جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے شہادۃالثانویۃالعامہ اور او لیول امیدواران جو میٹرک سالانہ امتحان 2021 میں شرکت کر رہے ہیں...

ملتان(خصوصی رپورٹر)ان کی رولنمبر سلپس بذریعہ ڈاک جاری کر دی گئی ہیں۔ رولنمبر سلپس موصول نہ ہونے کی صورت اپنا داخلہ فارم نمبر اور ٹوکن نمبر فیڈ کر کے تعلیمی بورڈ ملتان کی ویب سائیٹ سے آن لائن سسٹم کے ذریعے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں