تعلیمی بور ڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات آج ختم ہوجائینگے

تعلیمی بور ڈ ملتان کے زیر اہتمام  انٹر کے امتحانات آج ختم ہوجائینگے

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات آج ختم ہوجائیں گے

ملتان (خصوصی رپورٹر)آخری روز بائیولوجی، ریاضی، مائیکرو بائیولوجی، فزیو تھراپی کے پرچے ہوں گے جبکہ ریڈیو گرافِکس، فائن آرٹس، لائبریری سائنس اور ڈینٹل ہائی جین کے پرچے ہوں گے ۔ انٹرکے پرچوں کی چیکنگ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں