ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تین کاروباری مراکز سیل

ایس او پیز کی خلاف ورزی  پر تین کاروباری مراکز سیل

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاون کے دوران تین کاروباری مراکز کوسیل کردیا گیا

ملتان (کورٹ رپورٹر)جبکہ 7بسوں کو تحویل میں لے لیا گیا۔اسی طرح کورونا ایس او پیز نظر انداز کرنے پر8 بسوں کا چالان بھی کردیا گیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر مجموعی طور پر43 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں