کبیروالا:تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گیا ،ایک نوجوان جاں بحق،2زخمی

کبیروالا:تیز رفتار موٹر سائیکل درخت  سے ٹکرا گیا ،ایک نوجوان جاں بحق،2زخمی

تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر درخت سے ٹکراگیا۔ ایک نوجوان جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے

کبیروالا (نامہ نگار)تفصیل کے مطابق کبیروالا کے رہائشی تین دوست ایک موٹر سائیکل پر واپس کبیروالا آرہے تھے کہ نواہی علاقہ تین کسی کے نزدیک موٹر سائیکل بے قابو ہوکر ایک درخت سے ٹکرا گیا جسکے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان محمد عثمان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ محمد حسان اور احسن شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں