بی اے ،بی ایس سی کا امتحان شروع

بی اے ،بی ایس سی کا امتحان شروع

بہائالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی کے دوسرے سالانہ امتحان2020 شروع ہوگئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)آج باٹنی ، فزکس ، پاک سٹیڈی کا پرچہ ہوگا جبکہ کل انگلش کا پرچہ ہوگا ،جس کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں