یونیورسٹی ویٹرنری ہسپتال قائم
میاں نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں شعبہ فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کے زیر اہتمام یونیورسٹی ویٹرنری ہسپتال قائم کر دیا گیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)ویٹرنری ہسپتال کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی (تمغہ امتیاز)نے گزشتہ روز کیا۔