طلبہ کیلئے رہنمائی پورٹل کا آغاز

طلبہ کیلئے رہنمائی پورٹل کا آغاز

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے طلباء کیلئے رہنمائی پورٹل کا آغا ز کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)بتایا گیا ہے کہ اس پورٹل پر طلبا کو کیمپسز کے حوالے سے معلومات اور الرٹ جاری کئے جائیں گے ،چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایک سال میں یونیورسٹی کے 1565 فیکلٹی ممبرز کے لیے آن لائن سیشنز منعقد کئے ، تین یونیورسٹیوں میں سمارٹ کلاس رومزبھی بنائے جا رہے ہیں۔پی ایچ ای سی جلد ہی طلبا اور فیکلٹی کو تمام تر سہولیات فراہم کرے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں