ملتان کے 5ایس ایچ اوتبدیل

ملتان کے 5ایس ایچ اوتبدیل

سی پی اومنیرمسعودمارتھ نے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوزکے تبادلے کردئیے ۔سب انسپکٹرعلی گیلانی کوتھانہ نیوملتان...

ملتان (کرائم رپورٹر)سب انسپکٹرنویداقبال کو الپہ تعینات کردیا،انوسٹی گیشن تھانہ کینٹ محمدکلیم اللہ کوتھانہ دولت گیٹ،انچارج چوکی القریش عمران گل نیازی کوایس ایچ اودہلی گیٹ تعینات کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں