ٹریفک حادثہ ،نوجوان جاں بحق

ٹریفک حادثہ ،نوجوان جاں بحق

ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)تفصیل کے مطابق بہاولپور روڈ پر اڈا بجلی والا کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں اور کار میں تصادم ہو گیا ۔جس کے نتیجہ میں 28 سالہ محمد عثمان زخموں کی تاب نہ لا کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں