نیب کو 40سے زیادل ملزم مطلوب ،فہرست جاری کردی

نیب کو 40سے زیادل ملزم  مطلوب ،فہرست جاری کردی

نیب نے مطلوب ملزموں کی نئی فہرست جاری کردی، مطلوب ملزموں کی فہرست میں 40 سے زائد افراد شامل ہیں

ملتان(کرائم رپورٹر)فہرست میں ملزمان میں محمد سعید، محمد اعجاز، ریاض احمد شامل ہیں۔عتیق الرحمان، محمد اکرم زیب، محمد اسلم، میاں نوید،میاں افتخار، منتظر مہدی،محمد شفیق، عطاء اللہ منور اقبال فراڈ، دھوکہ دہی اور رقم خورد برد کرنے کے مقدمات درج ہیں۔مطلوب ملزموں کا تعلق جنوبی پنجاب، لاہور، کراچی سمیت مختلف علاقوں سے ہے مطلوب ملزموں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کے احکامات جاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے عوام سے بھی مدد کی اپیل کی گئی ہے ۔مطلوب ملزموں کے خلاف مختلف ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں