خونی برج سے نشئی کی لاش برآمد

خونی برج سے نشئی کی لاش برآمد

پولیس کو خونی برج سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت کرامت کے نام سے ہوئی ہے جو بظاہر نشئی معلوم ہوتا ہے تاہم اسکے لواحقین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں