غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 5 افراد کے خلا ف مقدما ت درج
غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے
ملتان(کرائم رپورٹر)تفصیلات کے مطابق مخدوم رشید پولیس نے ملزم قاسم سے بندوق،بستی ملوک پولیس نے ملزم وقاص سے پسٹل تین گولیاں، ملزم ایمر سے پسٹل پانچ گولیاں، ملزم خضر حیات سے پسٹل تین گولیاں، ملزم شاہد سے پسٹل چارگولیاں برآمد کرلی،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔