ضروری مرمت ،آج بجلی کی فراہمی معطل رکھنے کا شیڈول جاری

ضروری مرمت ،آج بجلی کی فراہمی معطل رکھنے کا شیڈول جاری

ملتان سرکل کے 11کے وی الحلال ڈسٹری بیوشن،قریشی اورنیو وہاڑی فیڈرز بند رہیں گے

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق فیڈرز، گرڈسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی آج مختلف اوقات میں معطل رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11کے وی الحلال ڈسٹری بیوشن،قریشی اورنیو وہاڑی فیڈرز ، خانیوال سرکل کے 11کے وی رحیم شاہ، سٹی ون، سٹی ٹواورسٹی 3 فیڈرز ،وہاڑی سرکل کے 11کے وی ٹبہ سیکنڈ فیڈر،بہاولپور سرکل کے 11کے وی بغداد، بدر شیر، بی وی ایچ،یونیورسٹی، جناح، ملت پاک، دربار محل،الطاہر،حویلی نصیر خان،جھوک حق نواز،شاہ حسین،دھنوٹ،راجہ پور،لائل پور، ڈی ایچ کیو،سلور لائن،جیل، سٹی ون، کالونی، خواجہ چوک،سٹی گیلے وال،غازی عباس،نور گڑھ،چک 227/WBاورذخیرہ فیڈرز ،ساہیوال سرکل کے 11کے وی المدنی، رنگ شاہ، کرماں والہ،کلیانہ،قبولہ، مگر،غلام قادر،پاور ہائوس،ہوتا، جناح،گلشن اقبال، ارشاد شاہ،ٹی ایچ کیو،سٹی عارف والہ ،الوردی ،نیو فیکٹری اوراولڈ فیکٹری فیڈرز جبکہ رحیم یار خان سرکل کے 11کے وی کوٹ سبزل، ماہی،چوک چدھڑ،رحیم آباد، چائنا اسٹیٹ اورنواز آباد فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں