جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن
جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ نیوملتان کے مختلف علاقوں مغل پورہ،مکہ ٹاون،مہریہ کالونی میں سرچ آپریشن کیا اور 57گھروں کی چیکنگ کی اس دوران 38افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی
ملتان(کرائم رپورٹر)جبکہ 51افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کیاگیا اس دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر محمد حسنین،محمد اکرم،عبدالمالک،بابرعلی،محمد ارشد،فاروق کو گرفتارکیاگیا جبکہ ایک افغان باشندے محمد عجب کو بھی تحویل میں لیا گیا۔