انڈوں کی قیمت میں کمی

انڈوں کی قیمت میں کمی

تھوک مارکیٹ میں انڈوں (فارمی)کی قیمت گرگئی ہے

ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روزانڈوں (فارمی)کے سودے 4700روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح سے کم ہو کر 4600روپے میں طے پائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں