میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ہمایوں محسن کے کنٹریکٹ میں توسیع

میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ہمایوں  محسن کے کنٹریکٹ میں توسیع

گورنمنٹ آف پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے نشتر ہسپتا ل کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ہمایوں محسن کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی

ملتان( نیوز رپورٹر) گورنمنٹ آف پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے نشتر ہسپتا ل کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ہمایوں محسن کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ، کنٹریکٹ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں