گیسٹرو سے متاثرہ 265 مریض ہسپتال پہنچ گئے
گیسٹرو کے وار جاری ہیں
ملتان( نیوز رپورٹر)کھانے پینے میں بے اعتدالی اور گیسٹرو سے متاثرہ 265 مریض نشترو دیگر ہسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں، 170 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔