گھریلو نا چاقی پر خاتون کااقدام خودکشی

گھریلو نا چاقی پر خاتون  کااقدام خودکشی

گھریلو نا چاقی پر خاتون نے خودکشی کی کو شش کی

ملتان (کرائم رپورٹر)جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔شجاع آباد کی رہائشی خاتون مقدس مائی کا گھر میں جھگڑا ہو ا ،جس پر اس نے زہر پی لیا، اسے تحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں