ہیپا ٹائٹس فری کیمپ لگانے کا مقصد لوگوں کو آگاہی فراہم کر نا ہے : ڈاکٹر محمد سرور ،قیصر سروہا

ہیپا ٹائٹس فری کیمپ لگانے کا  مقصد لوگوں کو آگاہی فراہم کر نا  ہے : ڈاکٹر محمد سرور ،قیصر سروہا

ڈائریکٹر ڈائیگناسٹک سنٹر ملتان ڈاکٹر محمد سرور چوہدری اور قیصر سروہا نے کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس فری کیمپ لگانے کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ اپنی رپورٹ سے جان جائیں کہ ان کو یہ موذی مرض ہے یا نہیں ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)اگر ہے تو اپنے علاج کا چارہ کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت ڈائیگناسٹک سنٹر ملتان کے زیراہتمام ہیلتھ فاؤنڈیشن پاکستان اور پاکستان اسلامک ایسوسی ایشن (پیما) کے تعاون سے عالمی دن برائے ہیپا ٹائٹس آگاہی واک وفری کیمپ برائے ہیپاٹائٹس بی اور سی (سکریننگ) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں