وی سی کا ایمرجنسی کا دورہ

وی سی کا ایمرجنسی کا دورہ

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے گزشتہ روز ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نشتر ہسپتال کا دورہ کیا

ملتان(نیوز رپورٹر)اس دوران انہوں نے ایمرجنسی میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور مسائل دریافت کئے۔ جبکہ ادویات کا سٹاک چیک کرنے کے علاوہ ضروری ہدایات جاری کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں