کھلی کچہری کا انعقاد

کھلی کچہری کا انعقاد

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے

ملتان (کرائم رپورٹر)انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں