ایس پی کینٹ کامران عامر خان کا تبادلہ

 ایس پی کینٹ کامران  عامر خان کا تبادلہ

آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ لیفٹیننٹ ر کامران عامر خان کا تبادلہ کر دیا ہے

ملتان( کرائم رپورٹر)ان کو آئی جی دفتر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم ان کی جگہ نئی تعیناتی نہیں کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں