درخت لگانا سنت نبوی اور صدقہ جاریہ ہے :نیئر سلطانہ

درخت لگانا سنت نبوی  اور صدقہ جاریہ ہے :نیئر سلطانہ

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن کبیروالا کی پرنسپل نیئر سلطانہ نے کہاہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہم ملک سے ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کر سکتے ہیں

کبیروالا (نامہ نگار)ہر شہری کواپنا کردار ادا کرتے ہوئے ایک درخت ضرور لگانا چاہئے ۔ انہوں نے گزشتہ روز اپنے کالج میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے اور یہ صدقہ جاریہ ہے ،ہمیں اس قومی فریضہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ۔ درخت گرمی کی تپش کو کم کرنے میں اور ماحول کو ٹھنڈ ا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں