6سالہ بچی سے زیادتی ،مقدمہ درج

6سالہ بچی سے زیادتی ،مقدمہ درج

مجاہد کالونی بورے والا میں اوباش کی چھ سالہ بچی زیادتی کانشانہ بن گئی

بورے والا (نمائندہ دنیا)ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ملزم علی حسن نے معصوم (ن م) کو قبرستان میں لے جا کر ہوس کا نشانہ بنایا،تھانہ سٹی پو لیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں