تحریک انصاف کے رہنما کرنل(ر) عابد محمودکھگہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

تحریک انصاف کے رہنما کرنل(ر) عابد محمودکھگہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے 151 کے ٹکٹ ہولڈر کرنل(ر)عابد محمودکھگہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ان کی نمازجنازہ آبائی گاؤں بھیرووال میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں پیر ولایت شاہ کھگہ، سہیل زمان کھگہ،پیر ندیم کھگہ،پیر سیف الرحمن کھگہ ،مہرعمران پرویز ، احتشام لطیف، مسعود مجید خان ڈاہا، طاہر محمود کھگہ، میجر(ر) مقبول شاہ کھگہ،امتیاز علی اسد، رانامحمدسلیم حنیف ، ڈاکٹرز،وکلا ،صحافی ،سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں