تبدیلی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرایا : ڈاکٹر صفدر ہاشمی

تبدیلی سرکار نے ایک مرتبہ پھر  پٹرول بم گرایا : ڈاکٹر صفدر ہاشمی

امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام پر تبدیلی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرایا ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)صحت صفائی اور تعلیم کی صورتحال پہلے ہی گئی گزری ہے کورونا ایک مرتبہ پھر سر اٹھا رہا ہے جبکہ ویکسین سینٹرز پر رش کی انتہا ہے حکومت پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کو ذہنی آزمائش میں مبتلا کر رہا ہے۔ آج تحریک انصاف کے ووٹرز جھولیاں بھر بھر کے بدعائیں دینے پر مجبور ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں