چینی کی قیمت 9850روپے کی سطح پر برقرار

چینی کی قیمت 9850روپے  کی سطح پر برقرار

غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 9850روپے کی سطح پر برقرارہے

ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے 9850روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں