پیپر ز کی بروقت و بہتر مارکنگ کیلئے ہیڈ ایگزامینرز کا اجلاس
تعلیمی بورڈ ملتان میں و انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 ء کے پیپر ز کی بروقت و بہتر مارکنگ کیلئے ہیڈ ایگزامینرز کا اجلاس ہوا
ملتان (خصوصی رپورٹر)جس کی صدارت کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ ملتان حافظ محمد اسماعیل تگہ نے کی اجلاس میں ڈپٹی کنٹرولر (سیکریسی)ڈاکٹر حافظ فدا حسین اور سسٹم اینالسٹ، قاضی مُجیب الرحمٰن نے مارکنگ، اور ایوارڈ لسٹس کی تیاری کے حوالے سے ہیڈ ایگزامینرز کو ہدایات دیں ۔