اوباش کی 7سالہ بچے سے زیادتی

اوباش کی 7سالہ بچے سے زیادتی

اوباش نے 7 بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ موضع زور کوٹ کے رہائشی گلزار احمد کا 7 سالہ بیٹا محمد رمضان چیز لینے کیلئے گھر سے باہر نکلا جسے علاقہ کا اوباش نوجوان محمد آصف ورغلا کر قریبی مویشیوں کے بھانے میں لے گیا

میلسی(نمائندہ دنیا) جہاں اس نے مبینہ طور پر بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس تھانہ کرمپور نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں