ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ میں داخلوں کا اجراء شروع

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی  میں لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ  میں داخلوں کا اجراء شروع

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں شعبہ ویٹنری اینڈ اینمل سائنسز کی جانب سے دو سالہ لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ میں داخلوں کا اجراء شروع کر دیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈپلومہ میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء و طالبات میٹرک سائنس(بائیولوجی)میں مجموعی طور پر 45فیصد نمبروں کا ہونا ضروری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں