وہاڑی :4منشیات فروشوں ، 9 اشتہاریوں سمیت 17ملزم گرفتار

وہاڑی :4منشیات فروشوں ، 9  اشتہاریوں سمیت 17ملزم گرفتار

پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 منشیات فروشوں ، 9 اشتہاریوں سمیت 17ملزم گرفتار کرلیے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او امیر عبداللہ خان نیازی کے احکامات کے مطابق ضلعی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں 4 ناجائزاسلحہ رکھنے والے ،4 منشیات فروشوں اور 9 اشتہاریوں کو گرفتار کر کے 4100 گرام چرس، 155 لٹر شراب اور 4 پستول اسلحہ برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں