ڈی پی او خانیوال کورونا کا شکار

ڈی پی او خانیوال کورونا کا شکار

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں ،ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )رپورٹ مثبت آنے پرخود کو گھر میںقرنطینہ کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں