غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے :صہیب عمار

غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے والوں  کیخلاف کارروائی کی جائے :صہیب عمار

جماعت اسلامی جنوبی پنجاب جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سیکر ٹری جنرل صہیب عمار صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی وے پر بانی پاکستان قائد اعظم کے پورٹریٹ کے نیچے غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے اورکرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ کچھ مادر پدر آزاد خیال افراد ملک کے اسلامی اقدام اورتشخص کو پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں قوم کو پوری قوت کے ساتھ ان کا راستہ روکنا ہو گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں