غلہ منڈی میں چینی کی قیمت کم ہو کر 9800روپے کی سطح پر آگئی

غلہ منڈی میں چینی کی قیمت کم  ہو کر 9800روپے کی سطح پر آگئی

غلہ منڈی میں چینی کی قیمت کم ہو کر 9800روپے کی سطح پر آگئی ہے

ملتان (نیوز رپورٹر)گزشتہ روز ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔چینی کی قیمت نئی کمی سے 9800روپے کی سطح پر آگئی ۔تا ہم پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی پیدا نہیں ہو سکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں