ایس ایس پی آپریشنز ملتان کا تھانہ سٹی شجا ع آباد کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز ملتان  کا تھانہ سٹی شجا ع آباد کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے تھانہ سٹی شجاع آباد کا دورہ کیا

ملتان (کرائم رپورٹر )ایس ڈی پی او شجاع آباد جواد احمد سخا اور ایس ایچ او سٹی شجاع آباد بھی اس دوران وہاں موجود تھے ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے پولیس اسٹیشن کا ریکارڈ ملاحظہ کیا، حوالات، تھانہ کی سکیورٹی اور تھانہ سے متعلق دیگر امور کا جائزہ اور ریکارڈ چیک کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں