شیخ صدر الدین عارف نے جانشینی کا حق ادا کیا:مفتی غلام مصطفی رضوی

شیخ صدر الدین عارف نے جانشینی کا  حق ادا کیا:مفتی غلام مصطفی رضوی

اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر اور وفاقی شرعی عدالت کے مشیر مفتی غلام مصطفی رضوی نے کہا کہ حضرت شیخ صدر الدین عارف نے برصغیر میں سلسلہ سہروردیہ کی ترویج،تبلیغ دین اور علوم اسلامیہ کی اشاعت میں اہم خدمات سرانجام دے کر اپنے والد گرامی حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ؒ کی جانشینی کا حق ادا کردیا

ملتان (خبرنگارخصوصی)وہ گزشتہ شب جماعت غوثیہ ملتان کے ز یر اہتمام شیخ الاسلام حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ؒ کے فرزند اکبر اور جانشین اول حضرت شیخ صدر الدین عارف ؒ کے 733ویں سالانہ عرس کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں