شہید کانسٹیبل آصف شاہ کی قبر پر پکھی پولیس کے دستے کی حاضری
پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ کے کانسٹیبل آصف علی شاہ فرائض کی بجا آوری کے دوران 2013 میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)ڈی ایس پی پٹرولنگ وہاڑی عبدالرحیم خان کی قیادت میں پکھی پولیس کے دستے نے گزشتہ روز شہید آصف علی شاہ کی قبر پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی پیش کی۔