کل بجلی بند رہے گی

کل بجلی بند رہے گی

کل ملتان سرکل کے 11کے وی راواں، سانگی، احمد فائن، سپن یارن، متی تل، بوسن ،موسیٰ پاک، بوریاں والا، 5فیض، طاہر آباد، پیر بخش مڑل اور لاڑسٹی فیڈرز سے 7بجے صبح سے 11بجے دن تک بجلی بندر ہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)کل ملتان سرکل کے 11کے وی راواں، سانگی، احمد فائن، سپن یارن، متی تل، بوسن ،موسیٰ پاک، بوریاں والا، 5فیض، طاہر آباد، پیر بخش مڑل اور لاڑسٹی فیڈرز سے 7بجے صبح سے 11بجے دن تک بجلی بندر ہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں