پبلک ڈیفنس تھیسس کا انعقاد

 پبلک ڈیفنس تھیسس کا انعقاد

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان فیکلٹی آف فارمیسی کے زیراہتمام گزشتہ روز پبلک ڈیفنس تھیسس اینڈ وائیوا فار ایوارڈ آف پی ایچ ڈی ڈگری کا انعقاد کیاگیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان فیکلٹی آف فارمیسی کے زیراہتمام گزشتہ روز پبلک ڈیفنس تھیسس اینڈ وائیوا فار ایوارڈ آف پی ایچ ڈی ڈگری کا انعقاد کیاگیا،جس میں ریسرچر عنبرین فاطمہ قریشی نے اپنے مقالے کا دفاع کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں