ملتان:3ہفتوں میں 353 آوارہ کتے تلف

ملتان:3ہفتوں میں 353 آوارہ کتے تلف

کمشنر ملتان ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر ارشاد احمد کی ہدایت پر شہر میں 3 ہفتوں میں 353 آوارہ کتے تلف کئے گئے

ملتان(وقائع نگار خصوصی )کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کتا مار مہم میں مزید تیزی لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو تمام آوارہ کتوں کی تلفی کا ٹاسک سونپا گیا ہے ۔کتا کاٹنے کے واقعہ کی صورت میں سیکٹر انچارج کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں