ویمن یونیورسٹی میںسیمینار اور پی ایچ ڈی ڈیفنس ملتوی
ملتان میں مقامی چھٹی ہونے کے باعث ویمن یونیورسٹی ملتان میں ہونے والا سیمینار اور پی ایچ ڈی ڈیفنس ملتوی کردیا گیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)ترجمان کا کہنا ہے ایونٹس ایک دن کے لئے ملتوی ہوئے ، یہ دونوں ایونٹ اب کل منعقد ہوں گے ۔