میا ں نواز شریف زرعی یونیورسٹی میںزنک بائیو فورٹیفائیڈ گندم پرویب نار

میا ں نواز شریف زرعی  یونیورسٹی میںزنک بائیو  فورٹیفائیڈ گندم پرویب نار

میا ں نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں گین پاکستان اور ہارویسٹ پاکستان کے اشتراک سے \"زنک بائیو فورٹیفائیڈ گندم\"کے حوالے سے ویب نار کا انعقاد کیا گیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)میا ں نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں گین پاکستان اور ہارویسٹ پاکستان کے اشتراک سے \"زنک بائیو فورٹیفائیڈ گندم\"کے حوالے سے ویب نار کا انعقاد کیا گیا،جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں