گھریلوحالات سے دلبرداشتہ نوجوان کااقدام خودکشی

گھریلوحالات سے دلبرداشتہ  نوجوان کااقدام خودکشی

سی پیک موٹروے انٹر چینج بستی داد پر ٹول پلازہ پر سرگودھاکا رہائشی 25سالہ نوجوان عدنان ٹول پلازہ پر کام کرتا ہے

سکندرآباد (نامہ نگار ) جوگھریلو حالات کی وجہ سے پریشان تھا، گزشتہ روز صبح سویرے گھر والوں سے فون پر لڑائی ہوئی اور غصے میں آکر اپنی ہی گردن کو بلیڈ سے کاٹ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی،دوسرے ملازمین نے دیکھ کر فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز شجاع آباد پہنچا یا ،جہاں گردن پر ٹانکے لگا کر مرہم پٹی کی گئی، تھانہ راجہ رام پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں